• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے،کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ حارث جاں بحق ہوگیا، اہل علاقہ نے بتایا کہ ٹرک نے ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچے کوکچل دیا۔