• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پر سود کے اخراجات بلند سطح پر موجود،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پر سود کے اخراجات اب بھی بلند سطح پر موجود ہیں جو مجموعی معاشی بحالی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔
لاہور سے مزید