• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی طالبہ کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو

​لاہور(جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی طالبہ کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی ہے اور ​سپیشل میڈیکل بورڈ کے ارکان کی تعداد 4 سے بڑھا کر 7 کر دی گئی، ​پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر خرم سلیم بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کر لئے گئے ہیں جبکہ ​ایچ او ڈی پلمونالوجی ڈاکٹر جاوید مگسی بھی بورڈ کی معاونت کریں گے​ اور ایسوسی ایٹ پروفیسر گائنی ڈاکٹر سائرہ ذیشان کو بھی بورڈ کا حصہ بنا دیا گیا ہے دوسری جانب خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا فا کہا گے ءطمہ کا وینٹیلیٹر اتار دیا گیا ہے اور اب خود سانس لے سکتی ہے۔ 
لاہور سے مزید