لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ کے علاقے پولیس اہلکار نے 35 سالہ شخص کو قتل کردیا ،ہڈیارہ کے علاقے میں حسن نامی شخص نے تلخ کلامی پر طیش میں آکر چھری کے وار کرکے عامر کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گی پولیس کا کہنا مقتول کی شناخت عامر ریاض کے نام سے ہوئی ہےملزم اور مقتول دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں، ملزم حسن پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات ہے ۔