لاہور(خبرنگار) رواں برس میٹرک کےپہلے سلانہ امتحانات2026 کا آغاز مارچ کی 27 تاریخ سے کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پنجاب بورڈ کمیٹی آف چئیرپرانز پی بی سی سی کے اجلاس میںحتمی فیصلہ کیا جائے گا رمضان المبارک کے پیش نظر عید الفطر کے بعد امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔