• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کے اضافے سے 3050 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید