• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔

ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی منظوری کے بعد کرمنل پراسیکیوشن ایکٹ ترمیمی بل فوری نافذ العمل ہو گیا۔

سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025ء کی منظوری دی تھی۔

قومی خبریں سے مزید