• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آئی اہلکار کی ہلاکت کا الزام، امریکا نے 3 ایرانی افسران پر پابندیاں لگادیں

 
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ کی عمارت(فائل فوٹو)۔
واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ کی عمارت(فائل فوٹو)۔

امریکا نے 3 ایرانی انٹیلی جنس افسران پر پابندیاں لگا دیں۔ 

واشنگٹن سے امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیاں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سابق اہلکار رابرٹ لیونسن کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزام میں لگائی ہیں۔ 

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق تینوں ایرانی افسران کے امریکا میں اثاثے منجمد اور سفر پر پابندی ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید