• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیچہ وطنی: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

چیچہ وطنی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زمین کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان میں مقتولین کا چچا اور ایک کزن شامل ہیں۔

پولیس  نے بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید