• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی سدرن کا عید پر گیس فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ چاند رات سے عید کے تیسرے دن آدھی رات تک گیس کی بلاتعطل  فراہمی کی جائے گی۔

سوئی سدرن کے اعلامیہ کے مطابق اگر کسی صارف کو گیس فراہمی میں شکایت ہو تو ہیلپ لائن پر رابطہ کرے۔

ہیلپ لائن 1199 چوبیس گھنٹے کھلی رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید