• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوکووچ کو 100 واں ٹائٹل جیتنے کے لیے انتظار کرنا ہوگا

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو کریئر کا 100 واں ٹائٹل جیتنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔

نوواک جوکووچ کو میامی اوپن میں 19 سال کے چیک ری پبلک کے جیکب مینسک نے اپ سیٹ شکست دے دی۔

چوبیس مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن نوجوان کھلاڑی کے سامنے بے بس رہے، مینسک نے اسٹریٹ سیٹس میں مقابلہ جیت کر پہلی مرتبہ بڑا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید