• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید41 فلسطینی شہید

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید41 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 18مارچ سے دوبارہ شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1 ہزار 42 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غز ہ میں اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 50 ہزار 399 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید