• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لیاری میں بھتیجے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری جنرل اسپتال کے قریب فائرنگ سے خاتون کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سالہ خاتون گھر میں بھتیجے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔


قومی خبریں سے مزید