• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے5سالہ بچہ برہان ولد بابر جاوید جاں بحق ہوگیا،پولیس نے بتایا کہ متوفی بچہ کے والد کا لائسنس یافتہ لوڈ پستول 6سالہ یاسین نے اٹھا کر اسکا ٹیگر دبا دیا ،یاسین اور برہان آپس میں کزن ہیں۔