اس روئے زمیں پہ کس جگہ آج
دیوانگی و جنوں نہیں ہے
انساں ہیں بے قرار مضطر
دنیا میں کہیں سکوں نہیں ہے
امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ فرنچ اوپن 2026 سے آوٹ ہوگئے، انہیں برازیل کے زاو فونسیکا نے پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی، دونوں کے درمیان مقابلہ تقریباً پونے پانچ گھنٹے جاری رہا، میچ کا فیصلہ پانچویں سیٹ میں ہوا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی مدعیت میں ایک خاتون ملزمہ سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔
اسٹافنی ٹیلر نے دو چھکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے، جانیلا گلاسگو نے 7 چوکوں کی مدد سے 42 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، آبنائے ہرمز کے انتظام کا فیصلہ ایران اور عمان کریں گے۔
محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کوئٹہ سے پاکستان ریلوے کے حکام کے مطابق 30 مئی کو پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ کیلیے پاکستان کے کردار پر شکریہ ادا کیا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کے مطابق بورڈنگ کارڈ جاری ہونے کے بعد اچانک آف لوڈ کیا گیا اور صرف اس خدشے پر سفر سے روکا گیا کہ شاید دبئی سے واپس نہ آئے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے برقرار ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کی۔
جناح اسپتال کراچی کی انتظامیہ کے مطابق واش روم میں خاتون کی ڈلیوری کے الزامات بے بنیاد ہیں، بچہ لیبر روم میں پیدا ہوا۔
راولپنڈی میں شاہین شاہ ٓفریدی نے پریس کانفرنس میں صحافی کو جواب دیا کہ وہ ان کیلئے 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کریں گے۔
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار یا ایٹم بم نہیں رکھے گا،آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنا ہوگا۔