سوات کے علاقے کالام میں پولیس کی جانب سے باربارتھانے طلب کرنے پر2 بھائیوں نےتنگ آکردریا میں چھلانگ لگادی، ایک بھائی کو بچالیا گیا ،جبکہ دوسرے بھائی کی لاش نکال لی گئی۔
پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والوں کا ایک بھائی روپوش شدت پسند ہے۔ دوسری جانب علاقہ مکینوں نے دریا میں کود کر خودکشی کرنے والے شخص کی لاش تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا اور تھانے پر پتھراؤ بھی کیا۔