• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے 7 نایاب معدنیات کی برآمدات پر سخت پابندیاں عائد کردیں

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

چین نے 7 نایاب معدنیات کی برآمدات پر سخت پابندیاں عائد کردیں۔ 

بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چینی کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ امریکی چکن کی درآمد پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

چینی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف 10 اپریل سے نافذ ہوگا۔ 

وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ 11 امریکی کمپنیوں کو’غیر معتبر اداروں‘ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
تجارتی خبریں سے مزید