• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال سنگھ کے کالم مجھے بہت پسند ہیں۔

ان کی تحریریں موقر جریدوں میں چھپتی ہیں۔

دو کتابیں بھی شائع ہوچکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔

وہ امریکا آئے تو ان سے ملاقات ہوئی۔

ان کے ملک کی صورتحال زیر بحث آئی۔

میں نے سوال کیا،

سوال سنگھ جی، لاکھوں لوگ آپ کو پڑھتے ہیں۔

آپ کی تحریر میں جان ہے۔

آپ سماجی برائیوں پر تو قلم اٹھاتے ہیں

لیکن کئی اہم معاملات کو بالکل نہیں چھیڑتے۔

آخر کیوں؟

سوال سنگھ نے جواب دیا،

میں نازک معاملات پر نہیں لکھ سکتا

کیونکہ ہمارے حکمراں نازک مزاج ہیں۔

تازہ ترین