• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے راوی میں 2 کمسن بچیاں ڈوب کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)چائنہ پارک افغان بستی دریائے راوی میں دو بچیاں ڈوب گئیں عینی شاہدین کے مطابق بچیاں کپڑے دھونے دریا میں گئیں اس دوران وہ گہرے پانی میں جانے کے باعث ڈوب گئیں اطلاع ملنے پر ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئےلاشوں کو دریا سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔