• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافروں کےجان و مال کی حفاظت اولین فرض،آئی جی ریلویز پولیس

لاہور ( جنرل رپورٹر )آئی جی ریلویز پولیس رائے طاہر (ہلال شجاعت، ستارہ امتیاز) کی سربراہی میں سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں اہم ایس آر پی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں آئی جی ریلویز پولیس نے ریلوے تھانہ جات اور چوکیات سمیت تمام یونٹس میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے سخت احکامات جاری کئے۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور ریلوے کی چوری کو پکڑنے میں ناکام ہونے والے کے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا۔
لاہور سے مزید