• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے مسئلہ پرعالم اسلام کواپنی ذمہ داری سنبھالنا ہوگی، عبدالغفارروپڑی

لاہور (خبرنگار) فلسطین کے مسئلہ پر عالم اسلام کو اپنی ذمہ نبھانا ہو گی اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے ہوگا تحفظ حقوق اہلحدیث کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا ،ان خیالات کااظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جماعت اہلحدیث کے عہدے دار وں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید