شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) بدھ کو شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے جس کے بعد ضلع کچہری ہائوسنگ کالونی، اپر خالد روڈ، طارق روڈ محلہ مچھلی فارم سمیت متعدد بستیوں کی گلیوں اور بازاروں نے ندی نالوں کی شکل اختیار کر لی ہے۔