• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 300 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت میں 16روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3329 ڈالر سے کم ہو کر 3326ڈالر فی اونس پر آگئی۔

بزنس سے مزید