• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 13 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 27 پیسے تک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت 1.24 روپےتک بڑھ گئی ۔

بزنس سے مزید