• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کمی ،اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے کا اضافہ،یورو کی قیمت 1.11 روپے تک ہو گئی،پاؤنڈ کی قیمت میں 2.08 روپے کا اضافہ، منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 5 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 280.65روپے سے کم ہو کر 280.60روپے اور قیمت فروخت 280.85 روپے سے کم ہو کر 280.80روپے ہو گئی۔

بزنس سے مزید