کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں16طلباو طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ49طلباوطالبات کو ایم فل اوردوطلبہ کو کورس ورک(30کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔