• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف پاکستان آنے کیلئے روانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف—فائل فوٹو
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف—فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف پاکستان آنے کے لیے لندن سے روانہ ہو گئے۔

نواز شریف کا طیارہ لوٹن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ کل جاتی امراء میں نواز شریف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات متوقع ہے جہاں پارٹی سربراہ کو سیاسی صورتِ حال پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف جمعے، ہفتے اور اتوار کو ن لیگ کے سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید