مسئلہ ملک کی معیشت کا
صارفین اپنی طرح دیکھتے ہیں
ہو ترقی کی شرح لاکھ اچھی
ہم گِرانی کی شرح دیکھتے ہیں
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور گورنر کے پی کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو پر حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے خلاف درج مقدمات پر سماعت ہوئی۔
پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں بھارتی ریاست اتر پردیش کی رہائشی ثناء کو بچوں سمیت اٹاری واہگہ بارڈر پر روک لیا گیا۔
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیلا سوٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ورکر کو محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے۔
قومی حج فضائی آپریشن کا آغاز کے سلسلے میں پہلی پرواز آج رات اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہائی اسکورنگ گیمز کی ڈیمانڈ ہےتو رنز تو پڑیں گے۔
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
کیا ہانیہ عامر کو دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ سے نکال دیا گیا ہے؟ بھارتی میڈیا کی پوسٹ سے سوالات اٹھ گئے۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سی سی آئی اجلاس میں آج کینالوں کے معاملے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
بھارتی ٹی وی کی مقبول اداکارہ نوینا بولے نے بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار ساجد خان پر ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہمیں دیوار سے لگایا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخاب میں حصّہ لینے کے لیے ڈاکٹر خالد مقبول نے نگہت مرزا کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔