• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز جھولے سے گرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے  تھانہ سول لائن میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم میں لڑکی جھولے سے گر گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید