کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کم اور اوپن مارکیٹ میں 27 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 1.47 روپے تک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت بھی 2.42 روپے تک بڑھ گئی۔