کراچی میں گلشن حدید سمندری بابا مزار کے قریب بس الٹ گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے نومولود بچی ملی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار لائق تحسین ہے: سابق وزیراعظم
حکام کے مطابق مسافر ویگن کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔
اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔
پنجاب اسمبلی میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشنز پیش کر دیے گئے۔
پاک بحریہ کی جانب سے یہ مظاہرہ قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافے کی علامت ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ طاقت ور طبقہ عوام کے حقوق پامال کر رہا ہے۔
اجلاس کو مجوزہ نئے نظام کے خدوخال پر بھی بریفنگ دی گئی۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس سے متعلق سماعت ملتوی کر دی.
راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرکزی شاہراہوں پر پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات ہیں۔
ملک بھر سے جاری حج فلائٹ آپریشن میں اب تک 21 پروازوں سے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے چکے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ کے 8 کنٹونمنٹ بورڈز کی حلقہ بندیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں گھریلو ناچاقی کے باعث دو مختلف واقعات میں خواتین کے قتل کے الزام میں اِن کے شوہروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں آن لائن ادویات کی غیرقانونی تشہیر اور فروخت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے متعدد ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو بلاک کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔