• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی—فائل فوٹو
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی—فائل فوٹو

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات کرینگے۔

ترجمان ایرانی دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ سینئر پاکستانی حکام سے علاقائی صورتحال پر بات کریں گے۔

اسماعیل بقائی نے مزید بتایا ہے کہ اسی ہفتے ایرانی وزیرِ خارجہ بھارت کا بھی دورہ کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید