روس نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس پاک بھارت سرحد پر بڑھتی کشیدگی کو انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
روس پاکستان اور بھارت دونوں سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
امریکی میڈیا نے متاثرہ پرواز کے مسافروں کی تعداد نہیں بتائی۔
ایرانی وزیرِ معیشت علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ حکومت نے موجودہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے 2 سالہ منصوبہ تیار کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
امریکی پابندیاں خوراک، ادویات، طبی آلات، توانائی اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی کو محدود کرکے جان بوجھ کر شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نےعہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امریکی پابندیوں کے کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈکمی ہوئی ہے۔ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
جہاز کے ذریعے جرمنی پہنچنے والے ملیریا مچھر کے کاٹنے سے 1 ایئرپورٹ ملازم ہلاک اوردیگر 5 زیر علاج ہیں۔
ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہُرمُز کے "عمان کوریڈور" سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کی پڑوسی ملک کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی۔
معاہدے کے تحت میٹا آئندہ 10 سال تک نوعمر صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرے گی، جبکہ والدین کی اجازت کے بغیر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی ہوگی۔
ایرانی ہر معاملے پر حتمی منظوری لینے کےلیے سپریم لیڈر سے دوبارہ بات کرنے کا ذکر کرتے رہتے ہیں: امریکی صدر