• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید