شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ادارہ برائے تحفظ حقوق شہریان کے زیراہتمام گوجرانوالہ روڈ عزیز بھٹی پرانا اڈہ لاریاں سمیت کئی مقامات پر میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں دن رات منشیات کی فروخت کے خلاف پریس کلب کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا محکمہ صحت اور ایکسائز کے حکام نے ملی بھگت کے الزامت کی تردید کی ہے۔