شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کنوینس الائونس کی مد میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم ایس ڈاکٹر افتخار احمد نے 3نرسوں سمیت 8 ملازمین کو جعلسازی سے سرکاری خزانہ سے نکلوائی گئی کنوینس الائونسکی رقم واپس کرنے کاک تحریری طور پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔