شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز 10روز کے لئے کھول دیئے گئے ہیں محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان دس روز میںصرف سکولز کا سٹاف حاضر ہوگا اور محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی کی ٹیمیں سکولوں میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیں گی۔