• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بجلی چوری کرنے پر پرائیویٹ ہسپتال کے مالک کو 28لاکھ روپے جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)  ایس ڈی او گیپکو سول لائنز سب ڈویژن انجینئر چوہدری طارق محمود نے ڈی سی روڈ پر آئی سرجن ڈاکٹر عزیز مغل کے  نجی ہسپتال میں چھاپہ مارکر بجلی چوری پکڑ لی اور مقدمہ درج کروا دیا ۔
تازہ ترین