• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 60 رکشے اور 70سے زائد موٹرسائیکل بند

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ نے  نگرانی کرتے ہوئے کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف  کارروائی کے احکامات جاری کئے ،جی ٹی روڈ پر کریک ڈاؤن کاجائزہ لیا گیا ، ایک روز میں 60رکشے اور 70سے زائد موٹرسائیکل بند کی گئیں ۔
تازہ ترین