• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان نے امریکی ساختہ جدید راکٹ سسٹم کا پہلا تجربہ کرلیا

تائی پی (اے ایف پی)تائیوان نے پہلی مرتبہ امریکہ سے حاصل کردہ جدید ترین راکٹ سسٹم کاپہلا تجربہ کیا ۔

امریکی راکٹ سسٹم بیک وقت کئی گائیڈڈ راکٹ داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تائیوان کاکہنا ہے کہ اس راکٹ سسٹم سے اس کی جنگی صلاحیتوںمیں اضافہ ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ساختہ ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز (HIMARS) ٹرک پر نصب ہوتے ہیں اور بیک وقت کئی گائیڈڈ راکٹ داغنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہیں یوکرین کی جانب سے روس کے خلاف جنگ میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید