• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

تہران (نیوز ایجنسی )ایران میں آبروریزی کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی، ملزم پر شمالی صوبے سمنان میں نوجوان خاتون کیساتھ زیادتی کا الزام تھا۔ عدلیہ نے بتایا کہ ایرانی حکام نے اتوار کے روز شمالی صوبے سمنان میں ایک نوجوان خاتون کی آبروریزی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق مجرم جس کی شناخت نہیں ہوئی، کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا۔مقدمے کے لئے ضروری قانونی طریقہ کار اختیار کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید