• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ سلمان کی عرب رہنماؤں کو خلیج امریکی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ریاض (شاہدنعیم) خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے خلیجی ریاستوں کے سربراہان کو ریاض میں منعقد خلیجی امریکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رواں ہفتےسعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران منعقد کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید