خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔
کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔
خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑا ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے،
سندھ کا بجٹ 26-2025ء آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی میں کیماڑی جیکسن سے پولیس نے ملیر جیل سے فرار ہونے والے ایک اور قیدی کو گرفتار کر لیا۔
کراچی میں خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے مقابلے کے بعد کرولا گینگ کے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں اسلحہ اور کار سمیت گرفتار کر لیا۔
وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد بجٹ منظور کیا جائے گا۔
سندھ اور خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، دونوں صوبوں میں وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔
حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات کی جارہی ہیں۔
مجرموں نے جنوری2024 میں جیل میں حوالاتی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور تھانے سے ملحقہ گلی سے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
ملتان میں تھانہ گلگشت کی حدود میں لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
جامعہ کراچی میں دوطلبا گروپوں کےدرمیان تصادم ہوا ہے۔ جامعہ کراچی انتظامیہ کے مطابق پولیس اور رینجرز کی نفری نے صورتحال کو قابو کرلیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان قصر الشاطی میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،