• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے 16 فیصد اضافہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مالی سال 25-2024ء کے ابتدائی 10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری ساڑھے 16 فیصد کے اضافے سے 1 اعشاریہ 20 ارب ڈالرز رہی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے 10 ماہ میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری میں 22 فیصد کی کم ہو کر 1 اعشاریہ 49 ارب ڈالرز رہی ہے۔

براہِ راست سرمایہ کاری 10 ماہ میں 2 اعشاریہ 8 فیصد کم ہوکر 1 اعشاریہ 78 ارب ڈالرز رہی، اس دورانیے میں اسٹاک مارکیٹ سے 29 کروڑ ڈالرز نکالے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق سرکاری شعبے سے 10 ماہ میں 28 اعشاریہ 55 کروڑ کی بیرونی سرمایہ کاری خارج ہوئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید