• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید