• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آتشزدگی، 3 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانیہ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں واقع رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آگ لگ گئی۔ 

آکسفورڈ سے برطانوی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے اس واقعے میں 2 فائر فائٹرز سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید