• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

آسٹریا کے شہر گراز کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل  ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر  کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس سانحے پر دکھ اور تکلیف کے اظہار کیلیے الفاظ نہیں  ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید