فریڈم فلوٹیلا کے کارکنوں کو بن گوریون ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امدادی کارکنوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا پر حملہ کر کے امدادی قافلے کو زبردستی اسرائیل کے ساحل پر منتقل کردیا تھا۔