• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا۔

حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ بچی دورانِ علاج دم توڑ گئی۔

حادثے میں زخمی دیگر 8 افراد عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

قومی خبریں سے مزید