• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر پرائمری اسکول حافظ معین اختر کے بہنوئی کا انتقال، سوئم کل ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر پرائمری اسکول کراچی حافظ معین اختر کے بہنوئی عطاء اللہ ولد رحمت اللہ کا پیر کو انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ اور تدفین میں اساتذہ، احباب اور اہل محلہ نے شرکت کی مرحوم کا سوئم بدھ 21 مئی کو بعد نماز ظہر محمدی مسجد نزد جناح اسکوائر ملیر میں ہوگا۔